Sunday 8 May 2022

آپ کو سمجھایا تھا کہ پہلے یہ مہنگائی کریں گے اور اس کے بعد قحط پیدا ہوگا۔ اسی لئے آپ کو نصیحت کی تھی کہ جتنا ہوسکے خوراک ذخیرہ کریں، اور پیدا کریں۔۔ دہشتگردی سے لے کر خانہ جنگی تک، مہنگائی سے لے کر بھارتی حملے تک۔ دشمن ، ملک میں مکمل فساد کی تیاری کر چکا ہے۔۔۔ خیر ان شاء اللہ

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1523448038231986177