Thursday 2 June 2022

جو معاشی تباہی یہ پوری دنیا میں پھیلا رہے ہیں اب وہ پاکستان میں بھی آئے گی۔۔۔ خوراک اور تیل کا قحط پوری دنیا میں ہے۔۔۔جس ملک میں ناپاک حکمران ہیں اور بدانتظامی ہے وہاں زیادہ تباہی ہو گی۔۔ آپ نے ابھی سری لنکا کا حال دیکھا ہے۔۔ اب بھوک اور خوف کا عذاب مسلط ہوگیا ہے۔۔۔ استغفار کریں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1532467352939417600