Thursday 2 June 2022

آپ یہ بہت پہلے تسلیم کر چکے ہیں کہ جب آپ حکومت میں آئے تو آپ کی کوئی تیاری نہیں تھی۔۔ یہ بات بھی ثابت شدہ ہے کہ آپ کے پاس کوئی ٹیم بھی نہیں تھی۔۔ اب آپ کہہ رہے ہیں کہ آپ کے پاس اختیار بھی نہیں تھا۔۔۔ پھر چار سال آپ کیا کرتے رہے؟ آدھے رستے میں حکومت چھوڑ کر الیکشن کیوں نہیں کراے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1532425143468838917