Tuesday 9 August 2022

ریاست پاکستان نے خود کشی کرنے کا آغاز اس وقت کیا تھا جب امریکہ کے نکلنے کے بعد ہم نے افغانستان میں اپنی جگہ مستحکم نہیں کی اور افغان طالبان کو تسلیم نہیں کیا۔۔۔ بھارت کا وہاں سے انخلا ہو چکا تھا اور جہنم کے کتے خوارج بالکل بے یارومددگار تھے۔ اللہ نے سنہری موقع پاکستان کو دیا تھا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557026550461210625