Tuesday 9 August 2022

نون لیگ والوں کا ایک میڈیا سیل ہے جس کو ذمہ داری دی گئی تھی کہ تحریک انصاف اور پاک فوج کے درمیان لڑائی کرائی جائے۔۔۔ نون لیگ کا میڈیا سیل کیا لڑائی کرواتا جو خود شہباز گل نے کروا دی۔۔ نہ جانے شہباز گل کس کی جانب سے کھیل رہا تھا، اس نے تو نون لیگ کے میڈیا سیل کا کام کر دیا۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556985247039987712