Thursday 27 October 2022

مجھے وزیر اعظم بننے سے پہلے والا عمران خان چاہیے ۔۔۔ وزیراعظم بننے کے بعد تو یہ کوئی دوسرا بندہ ہے۔۔ "اگر میں وزیر اعظم ہوا تو یہ نہیں کہوں گا کہ مجھے فوج نے کام نہیں کرنے دیا ، ڈیلیور کرنا وزیراعظم کا کام ہوتا ہے".. آپ اچھی طرح آزمائے جا چکے ہیں عمران خان صاحب۔۔ اب نہیں!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1585749046001807360