Thursday 27 October 2022

میں عمران سے صرف ایک سیدھا سا سوال کرنا چاہتا ہوں۔۔ آپ کہتے ہیں کہ آپ حقیقی آزادی کا مارچ کرنے لگے ہیں۔۔ مگر آپ کا مطالبہ صرف یہ ہے کہ دوبارہ الیکشن کروا دیے جائیں۔۔ آپ پوری قوم کو کیا سمجھ رہے ہیں؟ آزادانہ الیکشن کرانے سے حقیقی آزادی آجائے گی؟ حقیقی آزادی سے کیا مراد ہے آپ کی؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1585661541491302402