Friday 7 October 2022

یہاں کچھ لوگ مجھ پر اعتراض کرتے ہیں کہ میں پوری دنیا اور بھارت پر نگاہ رکھے ہوئے ہوں مگر پاکستان کی موجودہ سیاست پر بات نہیں کرتا۔۔ میں پوری دنیا کے معاملات پر اس لیے بات کرتا ہوں کہ پاکستان میں کوئی اور نہیں کرتا۔ کوئی اور باہر سے اٹھنے والے خطرات اور بھارت پر نگاہ نہیں رکھتا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1578277367617032193