Monday 31 October 2022

براہ راست عمران کو مخاطب کر کے کہا تھا کہ اقتدار کی لالچ میں الیکشن میں جانے کی جلدی مت کرو۔۔ صاف صاف بتا دیا تھا کہ تم پوری طرح ناکام ہو گے۔ اس غلیظ نظام میں نہ تو احتساب کر سکو گے نا پاکستان کا دفاع۔۔ کہا تھا کہ عبوری حکومت بناؤ۔۔ جنرل راحیل کا نام بھی دیا تھا۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1587210018021064705