Monday 31 October 2022

آج پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے میں نے الیکشن سے مہینوں پہلے لفظ بلفظ بتا دیا تھا۔۔ "پہلے احتساب پھر انتخاب" کا نعرہ دیا تھا۔ فوج اور عمران سے سختی سے کہا تھا کہ الیکشن میں جانے کے بجائے ایک عبوری حکومت بنائں جو ملک میں احتساب کرے۔۔۔ فوج الیکشن کرانا چاہتی تھی میں روک رہا تھا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1587209444328439810