Sunday 6 November 2022

جو لوگ آج شیخ مجیب کو محب وطن ثابت کر رہے ہیں وہ مکتی باہنی کی دہشت گردی کو نہیں جانتے۔۔ بھارتی فوج کے ساتھ مل کر جس سفاکی سے قتل عام ہوا انسان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے۔۔ پانچ لاکھ پاکستانی مکتی باہنی کے ہاتھوں ذبح ہوئے جس کی قیادت مجیب کر رہا تھا۔

https://www.scribd.com/doc/28983123/Blood-and-Tears-by-Qutubuddin-Aziz

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1589245113049714690