Sunday 6 November 2022

روسی سفارت خانے کی جانب سے بھاری تعداد میں اسلحہ مکتی بانی کے دہشت گردوں کو پہنچایا جاتا رہا۔۔ دوسری جانب بھارتی فوج مکتی بانی کے دہشت گردوں کو تربیت دے کر انکے ساتھ داخل ہو چکی تھی۔‌۔ شیخ مجیب ان دہشت گردوں کا کمانڈر تھا۔ انہیں دہشت گردوں کی مدد سے اس نے جھوٹا الیکشن جیتا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1589262501254156288