Monday 28 November 2022

یہ ایک بریگیڈیئر لیول کا افسر ہے۔۔۔فوج میں برگیڈئیر بھی ایک جنرل لیول کا رینک ہوتا ہے۔۔۔ اور یہاں یہ لکی مروت میں یہ جنرل ہاتھ میں رائفل پکڑ کر پہلی صف میں اپنے سپاہیوں کے ساتھ جہنم کے کتوں کے خلاف لڑ رہا ہے۔۔۔ یہ ہے اصل پاک فوج، جس سے کفار خوف کھاتے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1597288886606393345