Monday 28 November 2022

ایک مسلمان حکمران امت کے اوپر ایک چھتری کی طرح ہوتا ہے۔۔۔۔ان کو زمانے کی سختیوں سے بچاتا ہے۔۔۔۔ انکی حفاظت کرتا ہے۔۔ اپنی جہالت میں جب اس چھتری کو چاک کر دیا جائے، پھر اس کے بعد صرف ذلت و رسوائی رہ جاتی ہے۔۔۔ پاکستان میں ابھی کوئی ایسا حاکم نہیں ہے۔۔۔

https://twitter.com/ahtisamkt/status/1597110517734473728?s=20&t=_pRY2cwZX-kp0HAvFzxrSA

 


 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1597173284495593472