Tuesday 8 November 2022

اپنے ماحول پر نظر نہ رکھنے اور تیار نہ ہونے کا نقصان۔۔۔ اس کو خطرے کا احساس ہوا بھی اس کے باوجود خوف سے ذہنی مفلوج ہو کر بیٹھا رہا۔ جب تمہارے پاس اتنا بھاری کیش ہے اور تمہیں خطرہ بھی ہے اور ایک مشکوک گاڑی تمہارے آس پاس گھوم رہی ہے۔۔ اسی لیے آپ سے کہتے ہیں کہ تربیت حاصل کریں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1590123081452105728