Tuesday 8 November 2022

ہمارے اس صفحے پر ساڑھے تین لاکھ لوگ ہیں لیکن اکثریت ہمارے مخالف ہیں۔۔ پھر بھی، آئیے آج ایک سروے کرتے ہیں۔۔ قومی سلامتی، دفاعی تجزیہ کاری، دہشتگردی اور دنیا میں جنگوں اور آنے والے خطرات کے حوالے سے پاکستان میں کون آپ کو سب سے زیادہ تفصیل سے، درست اور بروقت آگاہ رکھتا ہے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1590144872555884545