Tuesday 8 November 2022

اگر دوسروں کی غلطیوں سے نہیں سیکھیں گے تو انہی غلطیوں کو دہرائیں گے۔۔ یہ تو عام سڑک پر ہونے والی وارداتیں ہیں۔۔ اور اگر دہشت گردی ہوئی یا دشمن نے حملہ کر دیا تو پھر کیا کریں گے؟ اسی لئے ہم کہتے ہیں کہ آپ تیار نہیں ہیں۔ زندگی میں ایک محتاط رویہ رکھنا خیر کا باعث ہے۔۔ ورنہ نقصان!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1590133765443321856