Wednesday 9 November 2022

خوشی اور جذبات سے انسان کے وجود کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔۔۔ یہ پاکستان ایک غیر معمولی راز ہے اللہ کا۔۔ اس کی خاص حفاظت کی جاتی ہے۔۔۔اس سے محبت کرنے والے نوازے جاتے ہیں۔۔اس سے خیانت کرنے والوں کو دنیا اور آخرت میں اللہ رسوا کرتا ہے۔۔۔ کبھی غصے میں پاکستان کو نقصان نہ پہنچا دینا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1590320043669458947