Wednesday 9 November 2022

یہی اس پاک سرزمین کا راز ہے۔۔ پوری کائنات اس کے لیے سازش کرتی ہے کہ اس کی حفاظت کی جائے اور اسے عزت دی جائے۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوئی کمال نہیں ہے۔۔۔یہ تو فرشتوں نے ہماری جانب سے کھیلا۔۔ ٩٢ میں بھی ایسا ہی تھا۔۔ یہ تقریبا 14 سال پرانی ویڈیو ہے۔۔لگتا ہے جیسے آج کی ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1590306713961627649