Wednesday 9 November 2022

میں یہاں نوجوانوں کو ایک نصیحت کرتا ہوں۔ تم مجھ سے جتنا مرضی اختلاف کرو لیکن یہ تو بات طے شدہ ہے کہ میری ساری زندگی اس پاک سرزمین اور سبز ہلالی پرچم کے دفاع میں جان ہتھیلی پر رکھے گزری ہے۔۔ الحمدللہ ۔ نہ میں نے کوئی جائیداد بنائی اور نہ ہی اولاد کو ملک سے باہر بھیجا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1590453375728254976