Monday 30 January 2023

او یارو کیا ہوگیا ہے، اس دفعہ آپ مشن کے لئے وسائل نہیں بھیج رہے۔۔ ہماری ٹیم چوبیس گھنٹے سات دن مسلسل کام کرتی ہے، آپ نے کبھی ہمیں چھٹی کرتے یا راتوں کو سوتے ہوئے نہیں دیکھا۔۔ تھوڑی سی احساس ذمہ داری آپ خود بھی کر لیں۔۔ ہمارے وسائل بہت کم ہیں اور نیا مہینہ شروع ہونے کو ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1619426419549048832