Monday 30 January 2023

یہ یوکرین کے لوگ ہیں جو چند مہینے پہلے یورپ کی پر تعیش زندگی گزار رہے تھے۔۔۔ ان کے خواب و خیال میں بھی نہیں تھا کہ ان کے اوپر ایک جنگ مسلط ہوجائے گی حالانکہ ان کا دشمن روس کیء مہینوں سے جنگ کی تیاری کر رہا تھا۔۔۔ پھر ان پر جنگ مسلط ہو گئی اور ان کی مسلح افواج تباہ ہوگئی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1619386542719664130