Monday 30 January 2023

سیاست کے بت کو پوجنے کا انجام ہوتا ہے کہ انسان اندھا گونگا اور بہرہ ہو جاتا ہے۔۔ آپ کی بات درست ہے عمران خود صوبائی حکومت کی کمزوری تسلیم کر رہا ہے۔۔۔ مگر اس نے انگریزی میں لکھا ہے تو اس کے سارے یوتھیے پڑھ ہی نہیں سکتے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1620035038535639041