Sunday 29 January 2023

ہماری اذان کا دشمن کون ہے؟ کس کو ہماری اذان سے شدید تکلیف پہنچتی ہے؟ کون ہماری اذان کو خاموش کرانا چاہتا ہے؟ کیوں بھارت نے ہماری اذان پر پابندی لگائی ہوئی ہے؟ کیوں بھارت مجھے سعودی عرب سے اغوا کروانا چاہتا تھا؟ جو لوگ آج ہماری مخالفت کر رہے ہیں وہ کس کی صفوں میں کھڑے ہیں؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1619236922987286530