Sunday 29 January 2023

Just another normal day in France. آج یورپ اور امریکہ میں کوئی دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہہ رہیں۔ مغربی تہذیب خاص طور پر اب اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے۔ یورپ کی آزادی اور جمہوریت کی مثالیں دینے والے اس کو عبرت کی نگاہ سے دیکھیں گے۔ یہ تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خود کشی کر رہی ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1619094012220301312