Sunday 29 January 2023

یہ تقریبا 2020 کی بات ہے جب کرونا شروع ہوا تھا۔۔ مجھے جنرل فیض کے دفتر سے ایک افسر کی کال آئی کہ آپ سے ملنا ہے۔۔ مجھے بلا کر عمران حکومت کے تین مطالبات رکھے گئے۔۔ آپ عمران حکومت کی مخالفت بند کر دیں۔ غزوہ ہند کے بیانیے کو مت چلائیں۔ آپ ویکسینیشن کی مخالفت مت کریں۔۔ ورنہ۔۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1618691073983012866