Wednesday 25 January 2023

آج کے زمانے کے تمام اولیاء اللہ اور صاحب نظر بزرگ ایک ہی بات فرماتے ہیں۔۔۔ حکومت وقت سے جو مرضی اختلاف کرو لیکن کبھی پاکستان کو گالی مت دینا، کبھی پاکستان کو رسوا مت کرنا ورنہ اللہ کی پکڑ میں آ جاؤ گے۔۔۔ ماں اگر بیمار ہو جائے تو کون سا کمینہ ہو گا جو ماں کو گالی دے یا چھوڑ جاے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1617885084450951171