Wednesday 25 January 2023

نا لله وانا اليه راجعون.. میرے عزیز دوست اور پاکستان اور امت مسلمہ کا ایک انتہائی قیمتی بیٹا آج ہم سے جدا ہو گیا۔ ڈاکٹر اعجاز اکرم آج اپنے رب سے جا ملے۔۔ سیدی رسول اللہ کے عاشق اور علامہ اقبال کے دیوانے۔۔۔تکمیل پاکستان کے مشن میں ہمارے مضبوط ساتھی تھے۔۔ فاتحہ پڑہیں۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1617851119392423941