Monday 6 February 2023

یا اللہ خیر۔۔ پاکستان کو فوری طور پر بھاری امداد ترکی کی جانب روانہ کرنی چاہیے۔۔ جب پاکستان میں زلزلہ آیا تھا تو ترک مسلمان سب سے پہلے پہنچے تھے۔۔ یہ ہمارا وقت ہے ان کا احسان اتارنے کا۔ پاکستان کی فلاحی تنظیموں کو بھی فوری طور پر وہاں پہنچنا چاہیے۔۔۔

https://twitter.com/haskologlu/status/1622478633594929152

 

 


 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1622491446061281281