Monday 6 February 2023

انہوں نے جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی ہتھیار ڈال دیئے۔۔ پہلے ہی دشمن کو پیغام دے دیا کہ بے فکر ہو جاؤ ہم جنگ کا سوچ بھی نہیں رہے۔۔۔ بغیر جنگ کے بھارت نے آج تک کون سی بات مانی ہے؟ کشمیر تو گیا ہمارے ہاتھ سے اب ہمارے دریا بھی جا رہے۔۔ اور پھر گلگت بلتستان بھی۔۔ استغفراللہ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1622339795417546755