Monday 6 February 2023

اس زلزلے میں تمام انسانیت اور خصوصاً مسلمانوں کے لئے ایک یاددہانی ہے۔۔ یہ زندگی انتہائی مختصر اور غیریقینی ہے۔۔ کسی بھی لمحے ناگہانی طور پر ختم ہو سکتی ہے۔۔ انسان کو ہر وقت ذہنی اور روحانی طور ہر ناگہانی مصیبتوں سے لڑنے اور دوسروں کی مدد کے لیے وسایل بھی تیار رکھنے چاہییں ۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1622682515331813400