Thursday 9 February 2023

اس وقت کو ضائع نہ کریں ورنہ بہت عبرتناک انجام ہوگا۔۔۔ پاکستان کی موجودہ نسل آنے والے مشکل وقت کے لیے تیار ہی نہیں ہے اور نہ ہی تیار ہونا چاہتی ہے۔۔ جو نوجوان ایک مرغی ذبح نہ کر سکیں، ان کا کیا مستقبل ہوگا؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1623661272171683843