Thursday 9 February 2023

ان باتوں کو بہت غور سے سنو اگر حکومت نہیں کرواتی تو خود کرو۔۔ تمہیں اپنا دفاع بھی آنا چاہیے اور ابتدائی طبی امداد بھی۔۔ شہری دفاع بھی اور اپنی خوراک اگانے کا طریقہ بھی۔۔ لازمی فوجی سروس پاکستان میں نافذ ہونی چاہیے فوری طور پر۔ ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1623660873658286080