Thursday 9 February 2023

پوری دنیا اپنا بنایا ہوا اسلحہ اور ایٹمی ٹیکنالوجی ایکسپورٹ کرتی ہے۔۔ پاکستان کے ساتھ بہت زیادتی کر لی ان عالمی دہشت گردوں نے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے ایٹمی ہتھیار میزائلوں ٹیکنالوجی ایکسپورٹ کریں۔ جب بھارت کر سکتا ہے تو پاکستان کو کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا۔۔۔ان شا اللہ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1623696683883454465