Friday, 31 March 2023

Home of 3000 Muslims being demolished in Indian city of Barailly. Bulldozers have become a weapon of intimidation and oppression following Israeli tactics. Before the final cleansing of Muslims, ruthless persecution is already on. #India #RSS #Ramazan #Turkiye #UAE

https://twitter.com/BTPakistan/status/1641403627859333120

 


 

 


 

دنیا میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کا براہ راست پاکستان پر پڑتا ہے۔۔ دنیا کے ہر کونے سے اٹھنے والے خطرے پر نگاہ رکھنی ہوتی ہے۔۔۔ کرونا چین سے شروع ہوا لیکن تباہی پاکستان میں بھی مچی۔ کمینوں والی بات مت کرو کہ پہلے پاکستان کو سنبھالیں پھر باہر دیکھیں گے۔۔۔

https://drive.google.com/file/d/1u5TFz-MFFSQpFQKvOllgTWgrovvi65BA/view


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1641866021853093893

China is creating a larger block in the greater middle East. We have to be careful that we do not compromise our ideological core values. Israel is a red line we can never cross. There are reports of a trade consignment from Pak reaching Israel. Who allowed that? 🤬

https://twitter.com/BTPakistan/status/1641875193487323136





 

Even this Israeli Mossad agent Farhan jaffery also acknowledges that from Pakistan it is only Zaid Hamid that responds to Indian attacks and threats..... It is true that absolutely no one in Pakistan is keeping an eye on threats rising from India execpt Brasstacks.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1641872163949928476

 


 


یہ پاک سرزمین اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے ہمیں ایک مقدس امانت کے طور پر عطا کی گئی ہے۔ اس کے اوپر سایہ خداۓ ذوالجلال ہے۔ اس کو ایک انتہائی اعلی مقصد کے لیے تعمیر کیا گیا ہے۔ ظاہری مشکلات کی وجہ سے اس مدینہ ثانی کی بے حرمتی نہ کرو۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=o3hHQcDKmG4

 


 

 



https://twitter.com/BTPakistan/status/1641886685527932929

یہ ایک پاکستانی یہودی ہے جو اسرائیل کا بھی شہری ہے۔۔۔ اس کو کیوں اجازت دی گئی اسرائیل جانے کی اور وہاں کی شہریت اختیار کرنے کی اور یہ سب کچھ کس کے دور میں ہوا؟ اور یہ اکیلا یہودی پاکستان کی ریاست کے خلاف کیوں جا رہا ہے؟ پاکستانی ریاست کا قانون اس پر کیوں نہیں لاگو ہوتا؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1641905992429449221

 


 


 

جس یہودی نے پاکستان سے چیزیں خرید کر اسرائیل کو بیچی ہیں، اس کو اسرائیل جانے کی خصوصی اجازت عمران خان نے دی تھی۔۔ اس یہودی کی تجارت کو اب یہ پروپیگنڈہ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے کہ پاکستانی ریاست نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات قائم کرلئے ہیں۔۔۔ ہر گناہ کا آغاز عمران سے کیوں ہوتا ہے؟ ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1641929525595369474

 


 



 

Violent Hindu mobs from RSS are on a rampage of arson & murder across many cities in India.... Hundreds of homes and shops of Muslims have been burnt to ground.... Indian media is forbidden to report these crimes or is complicit in hiding them. It is complete anarchy ....

https://twitter.com/BTPakistan/status/1642042909292744705

 


 

 


 

یہ شخص صرف یہودی ہی نہیں بلکہ مرتد بھی ہے۔۔۔ اس کو کیوں خصوصی اجازت دی گئی پاکستان کے قانون کو توڑ کر پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل جانے کی؟ اور اب یہ پورے پاکستان کی خارجہ پالیسی کو متاثر کر رہا ہے جھوٹ پھیلا کر۔۔ ۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1641931391532138496






 

شریعت اور طریقت۔۔۔ فقہ سے معرفت تک کا سفر۔۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=ruqjBBHilrw

 


 



https://twitter.com/BTPakistan/status/1641955301153730560

 

پاکستان میں آج جو بھی تباہی مچ رہی ہے اس کی بنیاد عمران کے اس فیصلے سے پڑی تھی۔۔ ملک اور قوم سے خیانت و غداری اور مجرمانہ بدنیتی۔۔ کیا اس کا حساب نہیں ہونا چاہیے؟ اپنے اگلے پانچ سالہ اقتدار کی لالچ میں ملک اور قوم کو سولی چڑھا دیا۔۔۔ اب تم کیسے مکر سکتے ہو؟ ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1641197165426143232










https://twitter.com/BTPakistan/status/1641197165426143232

 

 

پاکستانی قوم بہت جلد آزمائی جائے گی۔۔ سخت ترین امتحان آنے والا ہے۔۔ فی الحال اس قوم کی اشرافیہ کو کمینگی اور مستی سے ہی فرصت نہیں ہے۔۔۔ ایک بہت خوفناک جنگ اس ساری ناپاک جمہوریت اور نظام کو لپیٹ دے گی۔۔۔۔ یوکرین والے بھی یہی سمجھتے رہے جو ہمارے جاھل سمجھ رہے ہیں۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1641553475342331904

 


 



سوفٹ ویئر اپڈیٹ کے بعد۔۔ ان جاہلوں کو شکر کرنا چاہئے کہ یہ پاکستان کی فوج ہے جو معاف کر دیتی ہے۔۔۔۔ اگر یہ بکواس سعودی عرب یا مصرمیں کرتے نا تو ان کی ہڈیاں بھی نہ ملتیں۔

https://twitter.com/ShehryarReal/status/1641493526994202650

 


 

 

 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1641554717913276417

تین بد نصیب انسان کون ہیں؟ وہ کون بدنصیب ہیں جن کے لیے حضرت جبرائیل علیہ السلام نے بد دعا کی اور سیدی رسول اللہ نے امین فرمایا۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=19zh2jZOZUI

 


 

 

 

 https://twitter.com/BTPakistan/status/1641818114592522240

Wednesday, 29 March 2023

سیاسی غدار جو ہر وقت پاک فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف غلاظت اگلتے رہتے ہیں، ایک دن بھی ان مجاہدوں کی طرح خطرناک زندگی نہیں گزار سکتے۔۔۔۔ تاریک راہوں کی سنگلاخ چٹانوں میں ناپاک دشمنوں کے مقابل کھڑے یہ اکثر تو گمنام ہی مارے جاتے ہیں۔۔ انہیں جیسے شہزادوں کے دم سے یہ قوم باقی ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1638702796139638785

 




 

بریگیڈیئر مصطفی کمال کی شہادت بہت بڑا نقصان ہے پاکستان کے لیے۔۔ اتنا سینئر مارخور بذات خود دشمن کی صفوں کے پیچھے جا کر جہنم کے کتوں کے خلاف کارروائیوں کو منظم کر رہا تھا۔۔۔ یہ انتہائی خطرناک آپریشن ہوتے ہیں جن میں تصادم اور مخبری کا شدید خطرہ ہوتا ہے۔۔۔ یہ سرفروش جانباز۔۔!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1638701686695788544

 


 



رمضان المبارک کا تحفہ آپ کے لئے۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=BD9JI1W2lA0&t=1s

 


 



 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1638709421340762112

 

 

آج یوم قرار داد پاکستان کے موقع پر ہم اللہ سے اپنے عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1638847079815475201

 


 

 


 


 

رمضان مبارک اور یوم قرارداد پاکستان مبارک۔۔۔ جو سفر عشق اور جنون سے شروع ہوا تھا آج ہم کیوں اپنی منزل گم کر بیٹھے؟ اس یوم قرار داد پاکستان کے حوالے سے ہمارا جذباتی اور فکر انگیز تجزیہ۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=UQrv1QQlUTY

 


 

 

 




 https://twitter.com/BTPakistan/status/1638623087204638749

Why is he humiliating himself like this? There are million VIPs with genuine & much higher life threatening threats yet no one is so paranoid. He supposed to be the braveest leader of the Muslim world according to his party trolls..... This is actually embarrassing to see...

https://twitter.com/BTPakistan/status/1638909029388001280

 


 

 


 


 

سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہجرت کا راز اور آج کا مسلمان ۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=PsgzV8Dw-Lg&t=1s

 

 

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1640630608681480192

پاکستان میں تیار کیا جانے والا اسلحہ یورپ کو ایکسپورٹ کیا جاتا ہے۔۔ پاکستان یوکرین کو ایکسپورٹ نہیں کر رہا۔۔ ویسے بھی ان خبروں کی کوئی تصدیق نہیں ہے۔۔۔ روس بھی بھارت کو اسلحہ سپلائی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے جو پاکستان کے خلاف ہی استعمال ہوتا ہے۔۔

https://eurasiantimes.com/pakistani-yarmuk-rockets-spotted-in-ukraine-that-can/

 

  


https://twitter.com/BTPakistan/status/1640643341703430147

اللہ تعالی نے قرآن میں یہ فرمایا ہے کہ اللہ خود یہودیوں کے ہاتھوں یہودیوں کو ذلیل کرے گا اور پھر مومنین کے ہاتھوں بھی یہودی رسوا ہوں گے۔۔۔ الحمداللہ اس ناجائز قبضے کی خودکشی کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔۔۔ اور ان شاء اللہ اس کا قصّہ تمام مسلمانوں کی تلواریں کریں گے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1640724199156375553

 




 


 

 


 

امریکہ اور نیٹو کے افغانستان سے شکست کھا کر نکلنے کے ایک سال بعد اس دن کی سالگرہ مناتے ہوئے افغان طالبان نے تخار کی مسجد میں یہ پروگرام منعقد کیا۔۔ پورے خطے کی جغرافیائی سیاست اور وفاداریوں کی عکاسی کی۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=e6YXseixkig&t=102s

 

 


https://twitter.com/BTPakistan/status/1640731199449575433

 

 

اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے کہ یہودی، سیدی رسول اللہ کو اتنی اچھی طرح پہچانتے ہیں جیسے اپنے بیٹوں کو۔۔۔ یہ یہودی کہہ رہا ہے کہ قرآن کا وعدہ ہے کہ یہودی خود اپنے آپ کو اپنے ہاتھوں سے ختم کریں گے اور مومنین بھی انکو ختم کریں گے۔۔۔ اور قرآن پاک کی آیت کا حوالہ بھی دیا ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1640729682684395523