Wednesday 22 March 2023

امریکہ سے آزادی لیتے لیتے اب امریکہ کے ترلے کرنے پر آگئے ۔۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔ پچھلے ایک سال سے پھر کس بات پر پورے ملک میں آگ لگائی ہوئی تھی اور قوم کو خانہ جنگی کے دہانے تک پہنچا دیا۔۔ امریکہ سے مصالحت کر لیں گے لیکن اپنی پاک فوج سے مصالحت نہیں کریں گے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1637685619097845760