Tuesday 7 March 2023

پاکستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتیں بھی یہی زبان استعمال کر رہی ہیں، خاص طور پر عمران خان اور تحریک انصاف۔۔۔ جب بھی بھارت کے اندر بغاوتوں اور تحریک آزادی کی بات ہوتی ہے تو سب سے پہلے تحریک انصاف والے چیخنا شروع کرتے ہیں کہ بھارت کو چھوڑو پہلے اپنے اندر کے حالات ٹھیک کرو۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1633012523380137986