Tuesday 7 March 2023

یہ تو پاکستان میں موجود اندھوں کو بھی نظر آ جانا چاہیے کہ ہمارا مشرک دشمن ایک خوفناک مکمل جنگ کی تیاری کر رہا ہے۔ بھارت کی جانب سے اٹھنے والے خطرات کو دیکھ کر کوئی بہت ہی بے غیرت ہو گا جو یہ کہے گا کہ ہم صرف چورن بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔ یوکرین والے بھی یہی سمجھتے رہے تھے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1633014597216002049