Tuesday 7 March 2023

ہم جب بھی یہاں پاکستان کے دفاع کے حوالے سے کوئی سنجیدہ ترین بات کرتے ہیں تو فورا بھارتی اور تحریک انصاف والے ٹرولنگ شروع کر دیتے ہیں۔۔ دونوں ایک ہی زبان بولتے ہیں کہ ہم چورن بیچ رہے ہیں۔۔۔ یا وہ پاک فوج پر طنز کرتے ہیں۔۔۔ ایسے تمام ذلیل اکاؤنٹ فورآ بلاک کر دیے جائیں گے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1632997467762446337