Friday 3 March 2023

سپریم کورٹ کے فیصلے اور پنجاب کے ضمنی الیکشن کے نتیجے سے تو یہ نظر آتا ہے کہ فوج ان معاملات میں دخل اندازی نہیں کر رہی۔۔ ان کی حکمت عملی یہ ہے کہ ہار جاؤ تو فوج کو الزام دو، جیت جاؤ تو اپنی مقبولیت کی برکت۔۔۔ ویسے آپ کی پارٹی کے قائدین اور ورکر جو قید میں ہیں ان کا کیا کرنا ہے؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1631184327168884736