Friday 3 March 2023

دو صوبوں میں پہلے ان کی حکومت تھی۔۔ پھر انہوں نے وہ حکومتیں توڑ دیں۔۔۔ اب اس بات پر خوش ہو رہے ہیں کہ وہ دوبارہ الیکشن کروا کر اپنی حکومت دوبارہ قائم کریں گے۔۔۔ قوم اربوں روپے خرچ کرے گی اس گول دائرے میں گھومنے پر۔۔۔ ویسے دس سال سے ان کی خیبر میں حکومت ہے وہاں کیا تبدیلی آگئی؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1631198427886280704