Sunday 16 April 2023

اس ٹویٹ میں عمران نے براہ راست جنرل عاصم منیر پر سخت طنز کیا ہے۔۔ اور براہ راست فوج پر الزام لگایا ہے افراد کو اغوا کرنے کا۔۔۔ سن 2020 کی وقاص کی ایک ٹویٹ پڑھیں ذرا۔۔ بالکل سچ لکھا ہوا ہے یہی پلان تھا پی ٹی آئی کا۔۔۔ عمران کو سارا غصہ اس پلان کے خراب ہونے کا ہے۔۔ باقی بکواس ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1647681277825523713