Sunday 16 April 2023

جب آپ ایک پودا لگاتے ہیں تو کچھ عرصے کے بعد وہ پھل دینا شروع کرتا ہے۔۔۔ اپنے چار سالہ دور اقتدار میں جب تقریبا 50 ارب ڈالر قرضہ لیں گے، اور پاکستان کا اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو فروخت کریں گے۔۔۔ پھر آپ کے جانے کے بعد وہی تباہی مچی جو آج مچ رہی ہے۔۔۔ آپ کو تو پتہ تھا کہ ایسا ہوگا۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1647577654810247168