Thursday 11 May 2023

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ ملک بچانا تھا جلانا نہیں تھا۔۔۔۔ اس بچارے ٹول پلازہ نے رجیم چینج میں کتنا کردار ادا کیا تھا کہ اس کو بھی جلا ڈالا ؟ اب جب کہ یہ سارے پکڑے گئے ہیں تو ان سے 50ارب روپے نکلوانا لازم ہے۔۔ پھر ان کو پھانسی پر لٹکائں۔۔ خوارج کی دہشت گردی اب نہیں چلے گی۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656754076208492550