Thursday 11 May 2023

ذلیل لوگ تحریک انصاف کے پڑھے لکھے لوگ ہیں۔۔۔ اس غریب چوکیدار کو اس بری طرح ذلیل کر رہے ہیں کیونکہ یہ سابق فوجی ہے۔۔۔ مشرقی پاکستان سے لیکر کارگل تک کے طعنے دے مارے۔۔۔ سلام کرنے سے بھی انکار کردیا کیونکہ فوجی ہے بیچارا۔۔۔ پھر دروازے توڑ کر سرکاری عمارت میں داخل ہوئے۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656750272423555083