Sunday 14 May 2023

آج ترکی میں انتخابات ہیں۔۔ صدر طیب اردگان نے اپنی صبح کا آغاز جامع صوفیہ میں نماز فجر سے کیا۔۔ اللہ ترک مسلمانوں، ترکیا اور صدر اردگان کی حفاظت فرمائے۔۔ ان کے مقابلے پر جو شخص کھڑا ہے وہ سیکولر کمالسٹ ہے اور تمام دشمن طاقتیں اس کی حمایت کر رہی ہیں۔ ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657527616365121539