Sunday 14 May 2023

پاکستان کی مسلح افواج کے مراکز اور گھروں اور ائیر فورس کے بیس پر حملہ کر کے ان کو جلانے کا خطرناک طریقہ خود تحریک انصاف کو بھی جلا ڈالے گا۔ کل اگر فضلو کا بے قابو ہجوم بنی گالہ جا کر اس کو جلا دے تو عمران کیسے شکایت کر سکتا ہے؟ فضلو بھی کہہ سکتا ہے کہ ہمارے لوگ ہی نہیں تھے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657770859803582466