Sunday 14 May 2023

ان سب لوگوں پر آرمی ایکٹ کے تحت ریاست کے خلاف جنگ کرنے کا مقدمہ درج ہو چکا ہے۔۔۔ ان پر مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے۔۔ سزائے موت سے لے کر عمر قید تک۔۔۔ اب عمران کبھی بھی پاکستان میں مسلح افواج پر حملے کرکے پاکستان کو آگ نہیں لگا سکے گا۔۔ خود عمران اور پوری قیادت گرفتار ہو گی۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657762117234163714