Wednesday 10 May 2023

کیسی بے شرم اور جاھل نسل پیدا کی ہے اس غلیظ آدمی نے۔۔ مسجدوں کو آگ لگا رہے ہیں، کلمہ طیبہ کے بورڈ گرا رہے ہیں، شہداءکی تصویریں مسخ کر رہے ہیں، درود شریف کی تختیوں کو زمین پر گھسیٹ رہے ہیں، ہسپتالوں پر پتھراؤ کر رہے ہیں، ایمبولینس جلا رہے ہیں، عام لوگوں کی گاڑیاں توڑ رہے ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656459113771986944