Sunday 18 June 2023

ڈوبنے والوں کی آخری ویڈیو۔۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ تقریبا تین سے چار سو پاکستانی ڈوب گئے اور ملک و قوم کو کوئی فرق ہی نہیں پڑا۔۔۔ پچھلے 30 ، 40 سال سے لوگ اسی طرح یورپ جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔ اتنا روپیہ اور محنت اگر پاکستان میں ہی لگاتے تو آباد ہو جاتے۔۔ 😥

https://twitter.com/BTPakistan/status/1670319134863654913